BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
’گھر میں سوتے ہوئے بھی ایسا لگتا تھا کہ میں جیل میں ہوں‘: نو مئی واقعات پر فوجی عدالتوں سے سزائیں پانے والے اور ان کے اہلخانہ کیا سوچتے ہیں؟
گذشتہ سال نو مئی کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں اور فوجی املاک و تنصیبات پر ہونے والی توڑ پھوڑ کے الزام میں فوجی عدالتوں سے سزائیں پانے والے 20 افراد رہائی کے بعد اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ بی بی سی نے رہائی پانے والے چند افراد سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس واقعے نے ان کی زندگیوں پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔
چھ نئے فیچرز کے ساتھ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن، جو آپ کو ریاضی سکھانے کے ساتھ ساتھ فلرٹ بھی کر سکتا ہے
چیٹ جی پی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اس کے نئے ورژن کو متعارف کروایا ہے جس میں مصنوعی ذہانت کا چیٹ بوٹ بھی شامل کیا گیا ہے۔
لائیو, پاکستان سٹاک مارکیٹ 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی: مگر اس تاریخی تیزی کی وجوہات کیا ہیں؟
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز شروع ہونے والے کاروباری روز کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا جا رہا ہے اور کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے میں انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 75000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے
’مارک اڈئیر اپنے بلے بازوں سے ہار گئے‘
پاکستان کے لیے تو یہ سیریز اپنی جیت کے باوجود یادگار نہیں رہے گی مگر آئرش کرکٹ کے لیے یہ بہت خوب رہی کہ اپنے اولین انتخاب کے کئی کھلاڑیوں کے بغیر ہی آئرش ٹیم نے وہ پرفارمنس دی کہ اپنے شائقین کے دلوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے دورے کا موقع بھی جیت لیا۔
نکبہ: ’قیامت کبریٰ‘ کیا ہے اور فلسطینی اس دن اپنے ہاتھوں میں چابیاں لے کر کیوں نکلتے ہیں؟
ہر سال نکبہ کے دن یعنی 15 مئی کو فلسطینی سڑکوں پر نکلتے ہیں اور ان کے ہاتھوں میں ان کے پرانے گھروں کی چابیاں ہوتی ہیں۔ یہ وہ گھر ہیں جہاں سے انھیں 75 سال قبل نکال دیا گیا تھا اور پھر وہ کبھی وہاں لوٹ نہ سکے۔
مودی کے پاکستان کو چوڑیاں پہنانے کے بیان پر پاکستان کا ردعمل:’انتخابی مقاصد کے لیے اپنی سیاست میں پاکستان کو گھسیٹنا بند کریں‘
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے پاکستان کے خلاف انڈین سیاسی قیادت کی جارحانہ بیان بازی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین سیاستدان انتخابی مقاصد کے لیے اپنی ملکی سیاست میں پاکستان کو گھسیٹنا بند کریں اور عالمی برادری ان اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لے۔
انڈیا اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کے نئے معاہدے پر امریکہ کی تجارتی پابندیوں کی دھمکی
منگل کو ایک پریس بریفنگ کے دوران جب امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ودانت پٹیل سے انڈیا اور ایران کے درمیان معاہدے کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ ایران پر امریکی پابندیاں ابھی بھی لاگو ہیں اور واشنگٹن ان پر مسلسل عملدرآمد کرواتا رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ ’کوئی بھی ادارہ یا کمپنی جو ایران کے ساتھ کاروباری معاہدے کرنا چاہتی ہے، انھیں اس کے ممکنہ خطرات اور ممکنہ تجارتی پابندیوں کے حوالے سے آگاہ رہنا چاہیے۔‘
لاہور کی ہیرا منڈی جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران بن چکے ہیں
سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ہیرا منڈی‘ کی تاریخ اور اس مقام کی موجودہ حالت کیسی ہے؟