BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔‘ ان کے مطابق ’پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔‘
جب ایک پاکستانی پائلٹ نے اسرائیلی لڑاکا طیارہ مار گرایا
یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ اس لیے بھی تھا کہ پاکستانی فضائیہ کے پائلٹس ایک دوسرے ملک کی فضائیہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف لڑے جسے پاکستان سفارتی طور پر تسلیم نہیں کرتا۔
ہمارے جسم میں موجود ’دوسرا دل‘ کیسے کام کرتا ہے؟
پنڈلی کے نچلے حصے میں واقع سولوس ان کثیر الجہتی اعضا میں سے ایک ہے جو نہ صرف ہمیں سیدھا رکھتا ہے بلکہ اس کے اندر دو اہم رگیں بھی ہوتی ہیں جو خون کی گردش میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ’ایپ بیچنے سے انکار‘: امریکہ میں پابندی لگنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟
ٹک ٹاک کی چینی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے مقبول ویڈیو ایپ کو فروخت کرنے یا امریکہ میں پابندی عائد کرنے والے قانون پاس کیے جانے بعد اس کا کمپنی کو فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
آنتاریز: پراسرار فرقے کا رہنما جس نے ایک نوزائیدہ بچے کو ’دجال‘ قرار دے کر زندہ جلا ڈالا
سنہ 2012 میں آنتاریز کی مخلص ترین خاتون پیروکار نتالیا گویرا حاملہ ہو گئیں۔ ویرونیکا کی تحقیق کے مطابق حمل کے دوران اس عورت کے ایک دور دراز علاقے میں ایک چھوٹے سے کیبن میں تنہا رکھا گیا کیونکہ آنتاریز کو لگا کہ اس کی کوکھ میں ’دجّال‘ پل رہا ہے جس سے پورے فرقے کو خطرہ ہو سکتا ہے۔
جب انڈین خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ پھیپھڑے سے ملا
یہ دھات پیٹ میں جانے کے بجائے ان کے پھیھڑے میں پھنس گئی اور کئی ہفتے تک انھیں سانس لینے میں تکلیف کا سامنا رہا۔ بعد میں ڈاکٹروں نے اسے سرجری کے ذریعے باہر نکال دیا۔
انڈیا میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ: راہول گاندھی اور ہیما مالنی کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا
انڈیا کی 543 رکنی لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 26 اپریل کو ملک کی 13 ریاستوں کے 88 حلقوں میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں سولہ کروڑ کے قریب رجسٹرڈ ووٹر شریک ہوں گے جبکہ آج راہول گاندھی، ہیما مالنی اور ششی تھرور جیسے بڑے نام میدان میں ہیں۔
’عباس آفریدی کا بھرم ٹوٹ گیا‘
لاہور کی پچ کی خاصیت رہی ہے کہ یہ پرانی گیند کو گرفت فراہم کرتی ہے۔ یہاں رنز بٹورنے کا بہترین موقع پہلے دس اوورز ہیں اور اگرچہ کیوی جیت کی شہ سرخی جمی نیشم کا شاندار آخری اوور ہو سکتا ہے لیکن پاکستانی شکست کا عنوان ایک بار پھر پہلے دس اوورز کی ناکامی رہی۔
کوک سٹوڈیو کے نغمے’آئی آئی‘ کی مرکزی کردار ماروی کون تھیں؟
ماروی نے خود کو عمر سومرو کی قید میں بھی اپنے منگیتر کھیت کی امانت سمجھا اور قید کی شدت برداشت کی۔