BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
’اپنا باس خود بننے کی خواہش یا آمدن کے محدود مواقع‘ جنریشن زی نوکری کیوں نہیں کرنا چاہتی؟
نوکری ٹھکرا کر یا نوکری چھوڑ کر اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ شاید ماضی میں کبھی اتنا عام نہیں تھا جتنا اب ہے اور جین زی یعنی وہ لوگ جو 1996کے بعد پیدا ہوئے، اس ٹرینڈ کو لیڈ کر رہے ہیں۔کیا وجہ ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ ٹرینڈ تیزی سے بڑھ رہا ہے؟
ترکی میں کریڈٹ کارڈ کے سہارے زندگی: ’شادی کی خریداری کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘
ترکی کی سالانہ افراط زر کی شرح مارچ میں 68.5 فیصد تک بڑھ گئی ہے اور لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خوراک یا رہائش جیسی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے کریڈٹ کارڈز کا سہارا لے رہی ہے۔
بادشاہ چارلس کینسر کے علاج میں پیش رفت کے بعد اگلے ہفتے دوبارہ عوامی مصروفیات کا آغاز کریں گے
بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ کینسر کے علاج میں بہتری آنے کے بعد اب بادشاہ چارلس اگلے ہفتے سے عوامی مصروفیات کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ اگرچہ ابھی بادشاہ مکمل طور پر عوامی مصروفیات میں فعال نہیں ہوں گے مگر پیلس کی طرف سے اس حوالے سے حوصلہ افزا اشارے مل رہے ہیں۔
چین، ایران کو اسرائیل کے خلاف مزید محاذ آرائی سے باز رہنے پر زور دے: امریکی وزیرِ خارجہ انتھونی بلنکن
امریکہ کا کہنا ہے کہ چین ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو عمل میں لا کر اسے اسرائیل کے ساتھ محاذ آرائی سے باز رکھ سکتا ہے۔ چین کے دورے کے دوران امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ بیجنگ مشرق وسطیٰ میں ایک ’تعمیری‘ کردار ادا کر سکتا ہے۔
انڈیا کے لوگ پہلے جیسی بچت کیوں نہیں کر رہے؟
روایتی طور پر انڈین گھرانے بچت کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں مگر اب اس رجحان میں تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے اور کیا یہ انڈین معیشت کے لیے خطرے کا باعث بن سکتی ہے؟
پاکستان میں 29 اپریل تک طوفان اور سیلابی صورتحال کا خطرہ ہے: این ڈی ایم اے کا انتباہ
پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 29 اپریل تک شدید بارشوں، سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ جیسے خطرات سے محتاط رہنے کا کہا ہے۔ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ’منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔‘ ‘
سعودی خاتون کو اغوا کرنے کا الزام: ’پاکستانی ملزم نکاح کا کوئی ثبوت نہیں پیش کر سکا‘
اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ سعودی خاتون کو کراچی سے بازیاب کرنے کے بعد سعودی عرب بھجوا دیا گیا جبکہ اس مقدمے میں نامزد ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے لیے سنیچر کو متعقلہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
کراچی میں ’شارٹ ٹرم اغوا‘ میں ملوث سی ٹی ڈی کے چار پولیس افسران نوکری سے برخاست
پولیس افسران کو جاری کیے گئے برخاستگی کے حکمناموں میں درج ہے کہ سی ٹی ڈی کی جانب سے کی گئی انکوائری میں معلوم ہوا ہے کہ چاروں شہریوں کو کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع سی ٹی ڈی کے دفتر میں حراست میں رکھا گیا۔
ہمارے جسم میں موجود ’دوسرا دل‘ کیسے کام کرتا ہے؟
پنڈلی کے نچلے حصے میں واقع سولوس ان کثیر الجہتی اعضا میں سے ایک ہے جو نہ صرف ہمیں سیدھا رکھتا ہے بلکہ اس کے اندر دو اہم رگیں بھی ہوتی ہیں جو خون کی گردش میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔