BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
’انتفادہ‘: اسرائیل کے خلاف استعمال ہونے والی یہ اصطلاح کیا ہے جسے فلسطین کے حامی مظاہرین اپنا رہے ہیں
غزہ کی سرزمین پر جاری یہ حالیہ جنگ یا مسلح شورش 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہوئی جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ’انتفادہ‘ کی اصطلاح ایک بار پھر سامنے آئی۔ اس کے ذریعے دنیا بھر کے لوگوں سے اسرائیل کے خلاف بغاوت میں حصہ لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
’اگر میں ٹاپ نہ کرتی تو لوگ میری شکل پر توجہ نہ دیتے‘
یو پی بورڈ میں ٹاپ کرنے والی طالبہ پراچی کہتی ہیں کہ ’اس ٹرولنگ کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ اگر مجھے ایک یا دو کم نمبر ملتے تو بہتر ہوتا۔‘ انھوں نے اپنی تصاویر پر بنائے جانے والے میز پر ردعمل دیا کہ انھوں نے اب سوشل میڈیا کا استعمال بند کر دیا ہے اور محض پڑھائی پر توجہ دے رہی ہیں۔
لائیو, عاصمہ جہانگیر کانفرنس: جرمن سفیر کے خطاب کے دوران طلبا کے غزہ کے حق میں نعرے
لاہور میں جاری عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران جرمن سفیر کے خطاب کے دوران اس وقت بدنظمی دیکھنے میں آئی جب وہاں موجود طالب علموں نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے اور جرمن حکومت پر الزام لگایا کہ وہ غزہ کے حامی مظاہرین کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہے۔
’اپنا باس خود بننے کی خواہش یا آمدن کے محدود مواقع‘ جنریشن زی نوکری کیوں نہیں کرنا چاہتی؟
نوکری ٹھکرا کر یا نوکری چھوڑ کر اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ شاید ماضی میں کبھی اتنا عام نہیں تھا جتنا اب ہے اور جین زی یعنی وہ لوگ جو 1996کے بعد پیدا ہوئے، اس ٹرینڈ کو لیڈ کر رہے ہیں۔کیا وجہ ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ ٹرینڈ تیزی سے بڑھ رہا ہے؟
’سوچنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے‘: کیا پتّوں کو بطور ٹوائلٹ پیپر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
دنیا کے دیگر خطوں کی طرح افریقہ میں بھی ٹوائلٹ پیپر سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ترکی میں کریڈٹ کارڈ کے سہارے زندگی: ’شادی کی خریداری کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘
ترکی کی سالانہ افراط زر کی شرح مارچ میں 68.5 فیصد تک بڑھ گئی ہے اور لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خوراک یا رہائش جیسی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے کریڈٹ کارڈز کا سہارا لے رہی ہے۔
بادشاہ چارلس کینسر کے علاج میں پیش رفت کے بعد اگلے ہفتے دوبارہ عوامی مصروفیات کا آغاز کریں گے
بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ کینسر کے علاج میں بہتری آنے کے بعد اب بادشاہ چارلس اگلے ہفتے سے عوامی مصروفیات کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ اگرچہ ابھی بادشاہ مکمل طور پر عوامی مصروفیات میں فعال نہیں ہوں گے مگر پیلس کی طرف سے اس حوالے سے حوصلہ افزا اشارے مل رہے ہیں۔
چین، ایران کو اسرائیل کے خلاف مزید محاذ آرائی سے باز رہنے پر زور دے: امریکی وزیرِ خارجہ انتھونی بلنکن
امریکہ کا کہنا ہے کہ چین ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو عمل میں لا کر اسے اسرائیل کے ساتھ محاذ آرائی سے باز رکھ سکتا ہے۔ چین کے دورے کے دوران امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ بیجنگ مشرق وسطیٰ میں ایک ’تعمیری‘ کردار ادا کر سکتا ہے۔
انڈیا کے لوگ پہلے جیسی بچت کیوں نہیں کر رہے؟
روایتی طور پر انڈین گھرانے بچت کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں مگر اب اس رجحان میں تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے اور کیا یہ انڈین معیشت کے لیے خطرے کا باعث بن سکتی ہے؟